اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.31 قیمت فروخت : 40.38
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 335.44 قیمت فروخت : 336.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 385.90 قیمت فروخت : 386.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.61 قیمت فروخت : 205.97
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.59 قیمت فروخت : 74.72
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.05 قیمت فروخت : 918.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533300 دس گرام : 457200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 488855 دس گرام : 419097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11317 دس گرام : 9713
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک آسٹریلیا ٹی 20 سیریز، آج پہلا میچ کھیلا جائے گا

29 Jan 2026
29 Jan 2026

(لاہور نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچز کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے آسٹریلین ٹیم بدھ کے روز پاکستان پہنچی، ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی بھی کر دی گئی۔

قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے ورلڈ کپ سے پہلے سیریز بہت اہم ہے، جبکہ آسٹریلوی کپتان مچل مارش نے کہا کہ پاکستان میں سیریز کھیلنے کیلئے پر جوش ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے