25 Jan 2026
(لاہور نیوز) لاہور کے علاقے شادمان کی ٹولنٹن مارکیٹ میں آگ بھڑک اُٹھی، ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔
مقامی تاجروں کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پا لیا ہے تاہم کولنگ کا عمل جاری ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ آگ فشن نیٹ کے گودام میں آگ بظاہر شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، جس کے باعث عمارت کی چھت پر لگے چلرز جزوی متاثر ہوئے تاہم دکانیں محفوظ رہیں۔
