اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈولفن سکواڈ کی جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کیخلاف کارروائیاں

20 Jan 2026
20 Jan 2026

(لاہور نیوز) ڈولفن سکواڈ کا فیک اور جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے بڑی کارروائی کی ہے،جعلی نمبر پلیٹ کے استعمال پر 10 سے زائد گاڑیوں کو راؤنڈ اپ کر لیا ۔

ترجمان کے مطابق سیف سٹی کیمروں کی مدد سے مختلف علاقوں میں مشکوک گاڑیوں کی نشاندہی کی گئی تھی، جس کے بعد فوری کارروائی عمل میں لائی گئی۔ آپریشن کے دوران جعلی نمبر پلیٹ استعمال کرنے والی تمام گاڑیاں تحویل میں لے کر متعلقہ تھانوں کے حوالے کر دی گئیں۔

ایس پی ڈولفن اختر نواز کا کہنا ہے کہ جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف آپریشنز آئندہ بھی جاری رہیں گے۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ اپنی گاڑیوں پر درست اور رجسٹرڈ نمبر پلیٹس لگائیں۔

ایس پی ڈولفن نے واضح کیا کہ جعلی نمبر پلیٹوں کے استعمال پر قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ پولیس کے مطابق یہ اقدام شہریوں کے تحفظ اور جرائم کی روک تھام کے لیے کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے