اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

محکمہ ایکسائز کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل

19 Jan 2026
19 Jan 2026

(لاہور نیوز) چوہنگ کے علاقہ میں محکمہ ایکسائز کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر کو نامعلوم افرد نے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی بیوہ ہما کی مدعیت میں کار سوار 4 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ملزمان مقتول آفتاب کے گھر سے باہر نکلنے سے پہلے گلی میں موجود تھے۔

بیوہ ہما کے مطابق ملزمان میں سے ایک نے کلاشنکوف سے میرے خاوند پر فائرنگ کی اور گاڑی میں بیٹھ کر موقع سے فرار ہو گئے، پولیس کے مطابق قتل  کے واقعہ کی مختلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہے، جلد ہی اصل ملزمان کو گرفتار کر لیں گے۔

واضح رہے کہ محکمہ ایکسائز کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر اداکار بھی تھے، انہوں نے بے شمار ڈراموں اور فلموں میں کام کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے