اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 332.02 قیمت فروخت : 332.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.29 قیمت فروخت : 382.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.47 قیمت فروخت : 193.82
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.49 قیمت فروخت : 204.86
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.22 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.61 قیمت فروخت : 918.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 522300 دس گرام : 447800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 478772 دس گرام : 410480
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 10826 دس گرام : 9291
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

چھٹیاں ختم، پنجاب میں تعلیمی ادارے کھل گئے

19 Jan 2026
19 Jan 2026

(لاہور نیوز) پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے۔

محکمہ تعلیم کے مطابق صوبے میں موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر سے شروع ہوئی تھیں، طلبہ کو مجموعی طور پر 30 دن کی چھٹیاں دی گئیں جبکہ موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد آج سے تعلیمی سرگرمیاں بحال کر دی گئی ہیں۔

پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں کے نئے اوقاتِ کار کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نئے تعلیمی اوقات 19 جنوری سے 15 اپریل 2026 تک نافذ العمل رہیں گے۔

محکمہ تعلیم  نے واضح کیا ہے کہ اساتذہ کیلئے پیر سے جمعرات تک CPD (کنٹینیوئس پروفیشنل ڈویلپمنٹ) اور نصابی تیاری میں شرکت لازمی ہو گی تاکہ تعلیمی معیار کو بہتر بنایا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے