اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.89 قیمت فروخت : 39.96
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 329.83 قیمت فروخت : 330.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.70 قیمت فروخت : 378.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.73 قیمت فروخت : 187.06
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.92 قیمت فروخت : 204.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.28 قیمت فروخت : 76.41
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.65 قیمت فروخت : 914.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 466100 دس گرام : 399600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 427255 دس گرام : 366297
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7219 دس گرام : 6195
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لبرٹی چوک میں کرسمس ٹری نصب

23 Dec 2025
23 Dec 2025

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پی ایچ اے مسیحی برادری کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے متحرک ہو گئی۔

پی ایچ اے نے لبرٹی چوک میں 42 فٹ طویل کرسمس ٹری نصب کر دیا، کرسمس ٹری رات کے وقت کو روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔

ایم ڈی پی ایچ اے راجہ منصور احمد نے کہا ہے کہ لبرٹی چوک میں سانٹا کلاز ، سنو مین، سٹار سٹرکچرز بھی روشن کر دیئے گئے جبکہ اقلیتیں ملکی ترقی میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے