اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں بسنت کی تیاریاں، پولیس سکیورٹی پلان بھی تیار

23 Dec 2025
23 Dec 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں بسنت کی تیاریاں جاری ہیں ،پولیس سکیورٹی پلان بھی تیار ہوگیا، شہر میں 40 مقامات کو ریڈ زون ڈکلیئر کر دیا گیا۔

ریڈ زون پتنگ بازی سے جانی نقصانات کو مدنظر رکھتے ہوئے بنائے گئے، ریڈ زون میں پولیس اور ٹریفک پولیس کی مشترکہ ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے  کہ شہریوں کو ابھی سے موٹر سائیکلوں پر تار لگوانے کیلئے ناکہ بندیاں کی جائیں گی، ڈور اور پتنگ کی ٹرانسپوٹیشن اجازت آنے کے بعد کی جا سکے گی ۔

تاحال شہر میں پتنگ سازی اور ٹرانسپوٹیشن پر پابندی عائد ہے، حکومتی نوٹی فکیشن کے بعد پتنگ سازی کی اجازت ہو گی،ریڈ زون میں سیف سٹی اتھارٹی کے کیمروں سے بھی مانیٹرنگ ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے