اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کمیشن نے سال 2026 کے پہلے ہفتے کی کازلسٹ جاری کر دی

22 Dec 2025
22 Dec 2025

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن نےسال 2026 کے پہلے ہفتے کی کازلسٹ جاری کر دی۔

الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق پی پی 116 میں انتخابی ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس پرسماعت 6جنوری سماعت کیلئے مقرر ہے، عابد شیر علی  نے پی پی 116 میں ضمنی انتخابات کے دوران ووٹ کی ویڈیو بنائی تھی۔

دوسری جانب چیف الیکشن کمیشن کی جانب سے ضابطہ اخلاق کے خلاف سماعت کیلئے سینیٹر عابد شیر علی کو نوٹس جاری کر دیا گیا، علاوہ ازیں الیکشن کمیشن نے این اے4سےرکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کیس بھی سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے