اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پرائیویٹ حج آپریٹرز کے زیر انتظام عازمین حج کیلئے خوشخبری

22 Dec 2025
22 Dec 2025

(لاہور نیوز) پرائیویٹ حج آپریٹرز کے زیرانتظام عازمین حج کیلئے خوشخبری، اس سال کوئی بھی پرائیویٹ حاجی حج سے محروم نہیں رہے گا۔

پرائیویٹ حج آپریٹرز  نے ڈیڈ لائن سے قبل تمام عازمین کی بکنگ کرا دی، حج آرگنائزر نے عازمین کی 100 فیصد رقم سعودی عرب میں جمع کرا دی۔

گزشتہ سال رقوم منتقل نہ ہونے سے 63 ہزار عازمین حج سے محروم رہ گئے تھے، عازمین کی رہائش، کھانے پینے سمیت تمام سروسز کی ادائیگی کر دی گئی۔

پرائیویٹ عازمین حج کے لئے منیٰ میں بھی رہائش کی بکنگ کرا لی گئی، حکومت نے نجی حج آپریٹرز کو 31 دسمبر کی ڈیڈ لائن دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے