اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہربنس پورہ: صحافی کالونی کے قریب ٹریفک حادثہ میں 6 افراد زخمی

16 Nov 2025
16 Nov 2025

(لاہور نیوز) ہربنس پورہ کے علاقہ کینال روڈ پر صحافی کالونی کے قریب ٹریفک حادثہ میں 6 افردا زخمی ہو گئے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ خطرناک کرتب کامظاہرہ کرتی کاربےقابوہوکرالٹ گئی،6 افرادزخمی ہوگئے، حادثےکی زد میں 2 موٹر سائیکل سوار بھی آئے، تمام زخمیوں کو سروسز ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

پولیس کے مطابق حادثہ کار ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا تاہم اس بابت تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے