اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت نے ستمبر میں اپنا قرضہ مزید کم کر لیا: سٹیٹ بینک

14 Nov 2025
14 Nov 2025

(لاہور نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق حکومت نے ستمبر میں اپنا قرضہ مزید 852 ارب روپے کم کیا ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق حکومت کا قرض ستمبر 2025 کے اختتام پر 76605 ارب روپے تھا، حکومت کا مقامی قرض ستمبر میں 649 ارب روپے کم ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق حکومت کا بیرونی قرض ستمبر میں 203 ارب روپے کم ہوا ہے، حکومت کا قرض رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 1283 ارب روپے کم ہوا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے