اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شہریوں کے گھروں کو گروی رکھوا کر لاکھوں ہتھیانے والا گینگ گرفتار

13 Nov 2025
13 Nov 2025

(لاہور نیوز) کاہنہ میں شہریوں کے گھروں کو گروی رکھوا کر لاکھوں ہتھیانے والے گینگ کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ اور اس کا ساتھی شامل ہیں، جنہوں نے پراپرٹی ڈیلر کا آفس بنا رکھا تھا، شہری اپنے مکانات کرائے پر دینے کیلئے ملزمان کے پاس آتے تھے، ملزمان شریف شہریوں کے مکانات گروی رکھوا کر لاکھوں ہتھیا چکے ہیں۔ 

 

 

 

ملزمان کیخلاف اس نوعیت کے درجنوں مقدمات درج ہیں، ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا، ملزمان سے مکانات گروی رکھوا کر ہتھیائی گئی رقم 50 لاکھ برآمد کر لی گئی ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے