اپ ڈیٹس
  • 202.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.20 قیمت فروخت : 279.70
  • یورو قیمت خرید: 319.75 قیمت فروخت : 320.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.28 قیمت فروخت : 370.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 205.03
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.41 قیمت فروخت : 74.54
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.08 قیمت فروخت : 912.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 525100 دس گرام : 450200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 481338 دس گرام : 412680
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8433 دس گرام : 7238
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چیف جسٹس نے فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا، ایجنڈا بھی سامنے آ گیا

13 Nov 2025
13 Nov 2025

(لاہور نیوز) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا جس کا ایجنڈا بھی سامنے آ گیا۔

اجلاس 14 نومبر 2025 کو دوپہر 2 بجے منعقد ہوگا، ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ رولز 2025 میں ترامیم پر بات چیت ہو گی۔

ایجنڈے کے مطابق فل کورٹ اجلاس میں سینئر ایڈووکیٹس کے سٹیٹس سے متعلق امور بھی زیر بحث آئیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے