اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب میں خصوصی افراد کیلئے وظیفہ مقرر کر دیا گیا

08 Nov 2025
08 Nov 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب میں خصوصی افراد کیلئے وظیفہ کا اعلان کیا گیا ہے۔

ہمت کارڈ رکھنے والے افراد کو ہر 3 ماہ بعد ساڑھے 10 ہزار روپے دیئے جائیں گے جبکہ نابینا افراد کو 12 ہزار روپے فراہم کئے جائیں گے اور ان کے لئے وہیل چیئرز بھی مہیا کی جائیں گی۔

خصوصی افراد اپنا ’’سپیشل پرسن‘‘ شناختی کارڈ بنوا سکتے ہیں، امداد کے خواہش مند اپنا شناختی کارڈ نمبر 8123 پر میسج کر کے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے