اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سعودی وزارت صحت نے حج 2026 کیلئے نئی طبی شرائط عائد کر دیں

08 Nov 2025
08 Nov 2025

(ویب ڈیسک) سعودی حکومت نے سخت پابندی عائد کرتے ہوئے بیمار افراد کیلئے حج کرنا ممنوع قرار دیدیا ہے۔

سعودی وزارت صحت کی ہدایات کےمطابق عازمین حج 2026 کیلئے طبی شرائط میں کینسر، دل، گردوں، پھیپھڑوں، جگر، رعشہ، نفسیاتی امراض، کمزور یادداشت، ضعیف مریض شامل ہیں، اس کے علاوہ حاملہ خواتین، کالی کھانسی، تپ دق، وائرل ہیمرج بخار والے بھی حج نہیں کر سکیں گے۔

وزارت مذہبی امور کےمطابق جعلی یا غلط سرٹیفکیٹ دینے والے ڈاکٹر کیخلاف بھی کارروائی ہو گی، بیمار عازم حج کو ڈی پورٹ کیا جائے گا جس کے اخراجات بھی مریض کو خود ادا کرنا ہوں گے، سعودی حکام کی مانیٹرنگ ٹیمیں عازم حج کے فٹنس سرٹیفکیٹ کی درستی کی تصدیق کریں گی۔

وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ مقررہ بنیادی صحت کے حامل افراد ہی سفر حج پر روانہ ہوں گے، میڈیکل افسر بیمار عازمین کو حج پر روانگی سے روکنے کا مجاز ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے