اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نادرا کے تمام دفاتر یومِ اقبال کے موقع پر 9 نومبر کو بند رہیں گے

08 Nov 2025
08 Nov 2025

(ویب ڈیسک) نادرا نے اعلان کیا ہے کہ اس کے تمام دفاتر 9 نومبر 2025 کو یومِ اقبال کی مناسبت سے بند رہیں گے۔

سرکاری اعلامیے کے مطابق نادرا کے تمام دفاتر پورے دن کیلئے بند رہیں گے اور معمول کے مطابق پیر 10 نومبر 2025 سے اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کریں گے۔

ادارے کے بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ نادرا کی رات کی شفٹ جو 8 اور 9 نومبر کی درمیانی رات سے صبح 8 بجے تک جاری رہتی ہے، بھی بند رہے گی اور یہ خدمات 10 نومبر کی صبح 8 بجے بحال ہوں گی۔

May be an image of text

تاہم تعطیل کے دوران شہری نادرا کی آن لائن خدمات اور “Pak ID” موبائل ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ سے متعلق درخواستیں اور دیگر ڈیجیٹل سہولیات استعمال کر سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے