اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پانچویں اور آٹھویں جماعت کے سمارٹ سلیبس پر بھی کام شروع

07 Nov 2025
07 Nov 2025

(ویب ڈیسک) پانچویں اور آٹھویں جماعت کے سمارٹ سلیبس پر بھی کام شروع کر دیا گیا جو آئندہ ہفتے جاری کر دیا جائے گا۔

پانچویں اور آٹھویں کا نصاب زائد ہونے سے بچوں کو سلیبس پڑھانے میں مشکلات درپیش ہیں اس لئے دونوں جماعتوں کیلئے سمارٹ سلیبس پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔

پرائمری اور مڈل کا نصاب سمارٹ کرنے کیلئے ماہرین تعلیم کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں، سمارٹ سلیبس میں سرکاری و نجی سکولوں کے ماہرین تعلیم سے مشاورت کی جا رہی ہے۔

صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ سلیبس آئندہ ہفتے میں جاری کیا جائے گا۔

اس حوالے سے اساتذہ کا کہنا ہے کہ بچوں کے پرائمری اور مڈل کے سالانہ امتحانات میں صرف تین ماہ باقی رہ گئے ہیں، فروری میں پانچویں  اور آٹھویں جماعت کے بچوں کی بورڈ کی طرز پر اسیسمنٹ کی جانی ہے، سمارٹ سلیبس سے چھوٹے بچوں سے بھی اچھے نتائج حاصل کئے جا سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے