اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پرانی تاریخی عمارات کے استعمال کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

07 Nov 2025
07 Nov 2025

(ویب ڈیسک) محکمہ قانون نے پرانی تاریخی عمارتوں کے استعمال سے متعلق باقاعدہ گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

اس کے تحت شاہی قلعہ، مینار پاکستان اور شالا مار باغ کے استعمال کے رولز طے کر دیئے گئے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یہ عمارتیں آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ سے والڈ سٹی اتھارٹی کے حوالے کر دی گئی ہیں اور ان کے استعمال، سیاحوں کے داخلے اور پروگرامز کے انعقاد کی ذمہ داری والڈ سٹی اتھارٹی کی ہو گی، عمارتوں کی خوبصورتی اور تجاویز کا حتمی فیصلہ بھی والڈ سٹی اتھارٹی کرے گی۔

طلبہ اور مطالعاتی دورے پر آنے والے افراد کیلئے رعایتی ٹکٹ فراہم کئے جائیں گے جبکہ داخلے کی ٹکٹ کی قیمت کا تعین بھی والڈ سٹی اتھارٹی کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے