اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رائیونڈمیں عالمی تبلیغی اجتماع کا آغاز ہو گیا

06 Nov 2025
06 Nov 2025

(لاہور نیوز) رائیونڈمیں عالمی تبلیغی اجتماع کا آغاز ہو گیا ہے۔

تبلیغی اجتماع کےپہلےمرحلےکاآغازمولانامحمداحمدبٹلہ کےبیان سےہوا، اجتماع کے شرکاسےبھارت، بنگلا دیش کے علما کرام خطاب کریں گے، تبلیغی اجتماع کو دو مراحل میں تقسیم کیا گیا، اجتماع کے پہلے مرحلے کا اختتام 9 نومبر کو دعا پر ہو گا۔

پہلے مرحلے میں دیر بالا، باجوڑ، چترال، سرگودھا، میانوالی، جھنگ، صوبہ سندھ، راولپنڈی، اسلام آباد، چکوال ،جہلم، اٹک، کشمیر، مردان، بونیر اور کرک کے علاقے شامل کیے گئے ہیں۔

اجتماع کے دوران سٹی ٹریفک، پولیس، پٹرولنگ پولیس کے جوان ڈیوٹی پر مامور ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے