اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سالانہ سکول شماری کا شیڈول جاری: 14 نومبر سے آغاز ہو گا

06 Nov 2025
06 Nov 2025

(لاہور نیوز) محکمہ سکول ایجوکیشن نے سالانہ سکول شماری کا شیڈول جاری کر دیا۔

پنجاب بھر کے سکولوں کی سکول شماری تین مرحلوں میں کی جائے گی، لاہور میں 14 سے 16 نومبر تک سکول شماری کیجائے گی، پہلے مرحلے میں 13 اضلاع کی سکول شماری ہو گی، دوسرے اور تیسرے مرحلے ہیں 14، 14 اضلاع کی سکول شماری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سکول شماری کا آغاز 14 نومبر سے ہو گا، محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایت جاری کر دیں، محکمہ سکول ایجوکیشن نے کہا ہے کہ مستند اور تصدیق شدہ ڈیٹا فراہم کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے