اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شیرا کوٹ: ساڑھے 7 من مضر صحت گوشت پکڑا گیا

05 Nov 2025
05 Nov 2025

(لاہور نیوز) شیراکوٹ کے علاقہ میں ناکہ پر مجاہد سکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے ڈیرہ اسماعیل خان سے بھاری مقدار میں مضر صحت گوشت لانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

پولیس کے مطابق ملزم عطاء اللہ پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے مضر صحت گوشت لاہور لا رہا تھا، گرفتار ملزم کے قبضہ سے 300 کلو سے زائد گوشت اور پائے برآمد کر لئے گئے ہیں۔

ملزم اور برآمد شدہ سامان پنجاب فوڈ اتھارٹی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے