اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان میں واٹس ایپ کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

05 Nov 2025
05 Nov 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان میں مقبول میسجنگ سروس واٹس ایپ کے ویب ورژن کی سروس متاثر ہوئی ہے جس کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ٹیکنالوجی ٹریکنگ پلیٹ فارم )Downdetector( پر شکایات کے مطابق آج درج رپورٹس میں تقریباً 65 فیصد صارفین  نے ویب سائٹ سے لاگ ان یا استعمال میں دشواری کی، 21 فیصد نے سرور کنکشن کا مسئلہ بیان کیا اور 14 فیصد صارفین  نے میسج وصول کرنے میں مشکلات کا سامنا کیا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ان خامیوں کی وجہ شايد عالمی سطح پر سرور مسائل، ادارے کی اندرونی کنفیگریشن ہو سکتی ہے۔

فی الحال اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی  نے کوئی وضاحت  جاری نہیں کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے