اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: کرنٹ لگنے سے لیسکو اہلکار جان کی بازی ہار گیا

04 Nov 2025
04 Nov 2025

(لاہور نیوز) نین سکھ چوک کے قریب کرنٹ لگنے سے لیسکو اہلکار جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق 40سالہ ریاض کوکام کے دوران کرنٹ لگا جس کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قانونی کارروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے