اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چیف جسٹس عالیہ نیلم کا جوڈیشل ٹاور کی ترجیحی بنیادوں پر تعمیر کا حکم

04 Nov 2025
04 Nov 2025

(لاہور نیوز) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے جوڈیشل ٹاور کی ترجیحی بنیادوں پر تعمیر کے اقدامات کا حکم دیدیا۔

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں فنانس سیکرٹری مجاہد شیر دل بھی موجود تھے، ملاقات میں لاہور میں جوڈیشل ٹاور کی تعمیر سمیت دیگر امور پر گفتگو ہوئی۔

اس دوران چیف جسٹس عالیہ نیلم  نے جوڈیشل ٹاور کی ترجیحی بنیادوں پر تعمیر کے اقدامات کا حکم دیدیا، چیف جسٹس  نے عدلیہ کے مالیاتی امور جلد نمٹانے کا حکم بھی دیا اورچیف سیکرٹری کو ایکس کیڈر کورٹس کے ججز کی جلد تعیناتی کی ہدایت بھی کر دی۔

مزید برآں، ملاقات کے دوران چیف سیکرٹری نے چیف جسٹس کو عدلیہ کے فنانس امور پر کئے گئے اقدامات سے متعلق آگاہ کیا، چیف سیکرٹری پنجاب نے حکومت کی جانب سے عدالتی اداروں کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے