اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اوکاڑہ سے 3 ماہ قبل اغوا ہونے والی 10 سالہ بچی لاہور سے بازیاب

04 Nov 2025
04 Nov 2025

(لاہور نیوز) تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ جاوید ٹاؤن سے اغوا ہونے والی بچی کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا۔

اوکاڑہ سے اغوا ہونے والی 10 سالہ بچی آسیہ بی بی کو لاہور سے بازیاب کرا لیا گیا، 03 ماہ قبل سودا سلف لینے گئی بچی لاپتہ ہوگئی تھی، مدعی مقدمہ محسن اقبال کی مدعیت میں اغوا کا مقدمہ تھانہ اے ڈویژن میں درج کیا گیا تھا۔

اے ڈویژن پولیس نے مسلسل کوششوں اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے بچی کو برآمد کیا، پولیس نے بازیاب بچی کو والدین کے حوالے کر دیا، ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت نے تفتیشی آفیسر اور ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے