اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ون فائیو کی کال پر پولیس سے پہلے ڈرون جائے وقوعہ پر پہنچے گا

03 Nov 2025
03 Nov 2025

(لاہور نیوز) سیف سٹی اتھارٹی نے پولیس ڈرونز کا پائلٹ پروجیکٹ شروع کر دیا۔

ترجمان کے مطابق ابتدائی مرحلے میں ڈرونز کا ٹیسٹ رن آج سے شروع کیا جائے گا، نئے نظام کے تحت ون فائیو کی کال پر پولیس سے پہلے ڈرون جائے وقوعہ پر پہنچے گا اور موقع سے ویڈیو شواہد اکٹھے کرے گا، ڈرونز خودکار نظام کے ذریعے ہنگامی کال موصول ہوتے ہی روانہ ہوں گے۔

ابتدائی طور پر یہ ڈرونز 15 کلو میٹر کے دائرے میں استعمال کیے جائیں گے اور ٹریفک بلاک، احتجاج یا ہنگامی صورتحال میں مدد فراہم کریں گے، ترجمان کے مطابق سیف سٹی اتھارٹی کا یہ جدید اقدام فوری رسپانس اور شواہد اکٹھا کرنے کے نئے طریقے کو فروغ دے گا، لاہور میں یہ ڈرونز امن و امان برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

 

 

 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے