03 Nov 2025
(لاہور نیوز) سندر انڈسٹریل سٹیٹ گیٹ نمبر 2 کے قریب فائرنگ سے نوجوان زخمی ہو گیا۔
پولیس کے مطابق زخمی17 سالہ سلمان کو طبی امدادکیلئےسروسزہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ نوجوان تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ کا رہائشی ہے تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں۔
