اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب سیف سٹی اتھارٹیز کا بڑا اقدام، شہریوں کے ڈپلیکیٹ چالان کا مسئلہ حل

03 Nov 2025
03 Nov 2025

(لاہور نیوز) پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے شہریوں کے لیے گھر بیٹھے غلط یا ڈپلیکیٹ چالان منسوخ کروانے کا آسان طریقہ فراہم کر دیا ہے۔

شہری اکثر اس مسئلے کا سامنا کرتے ہیں کہ کسی تکنیکی خرابی یا سسٹم کی غلطی کے باعث ایک ہی خلاف ورزی کا چالان دو بار موصول ہو جاتا ہے، اگر آپ کو ایک ہی ٹریفک چالان دو بار موصول ہوا ہے تو اب فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ اب آپ بغیر کسی دفتر گئے یا قطار میں لگے، اپنے موبائل یا کمپیوٹر کے ذریعے یہ مسئلہ حل کر سکتے ہیں۔

ای چالان پورٹل پر جا کر درج ذیل آسان اقدامات مکمل کریں:

1.    پورٹل کی ویب سائٹ پر جائیں۔

2.    اپنی گاڑی کا نمبر اور قومی شناختی کارڈ نمبر درج کریں۔

3.    "ریویو" (Review) کے آپشن پر کلک کریں۔

4.    اپنی شکایت کی تفصیل لکھیں، مثلاً "ایک ہی تاریخ اور وقت کا چالان دو بار موصول ہوا ہے۔"

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے