اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی اصلاحات کے ثمرات، 45 ہزار سے زائد مقدمات کا فیصلہ

03 Nov 2025
03 Nov 2025

(لاہور نیوز) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی انقلابی اصلاحات اور اقدامات کی بدولت شاندار عدالتی کارکردگی دیکھنے میں آئی۔

اعداد و شمار کے مطابق ستمبر اور اکتوبر کے مہینوں میں مجموعی طور پر 45 ہزار 425 مقدمات کے فیصلے کئے گئے جو عدالتی تاریخ کا ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔

چیف جسٹس عالیہ نیلم کی قیادت میں نافذ کردہ کیس مینجمنٹ سسٹم اور عدالتی انتظامی اصلاحات کے مثبت نتائج واضح طور پر سامنے آ رہے ہیں، ان اصلاحات کے تحت عدالتوں میں مقدمات کے فیصلوں کی رفتار میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے، جبکہ شفافیت اور بروقت انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق مقدمات کے بروقت فیصلوں سے عوامی اعتماد میں اضافہ ہوا ہے اور مجموعی عدالتی نظام میں مؤثر تبدیلی اور کارکردگی میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے