اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں ہولناک ٹریفک حادثہ، خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

03 Nov 2025
03 Nov 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں ٹریفک حادثے میں خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ایم اے او کالج کے قریب پیش آیا جہاں ایک تیز رفتار ٹرک رکشہ پر چڑھ گیا اور رکشہ میں سوار چاروں افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

ذرائع  نے بتایا کہ ٹریفک حادثے میں 60 سالہ شبانہ (زوجہ شفیق)، 67 سالہ شفیق (ولد فردوس محمد)، 35 سالہ ساجد (ولد شفیق)، 32 سالہ اقرا (زوجہ ساجد) جاں بحق ہوئے۔

دوسری جانب واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی جس  نے اپنے موجودگی میں مرنے والوں کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کرایا اور ٹرک ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے