اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مسلم لیگ ن کے اہم رہنما کھائی میں گرنے سے جاں بحق

02 Nov 2025
02 Nov 2025

(لاہور نیوز) ایبٹ آباد میں مسلم لیگ ن چارسدہ کے نائب صدر بابر نتھیا گلی کھائی میں گر گئے۔

لیگی رہنما متوفی بابر خان تین سو فٹ گہری کھائی میں گرنے سے بابر جاں بحق  ہو گئے، لاش کو ریسکیو نے گہری کھائی  سے نکال کرہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

چارسدہ سے تعلق رکھنے والے بابر خان عمر زئی  نتھیا گلی کے قریب پہاڑ سے تین سو فٹ گہری کھائی  میں گر کر جاں بحق ہو گئے۔

بابر خان مسلم لیگ ن کے چارسدہ سے نائب صدر ہیں لاش کو ریسکیو ٹیم نے کھائی  سے نکال کر نتھیا گلی ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وہ پہاڑ پر موجود تھے کہ ان کا پاؤں اچانک سے پھسل گیا اور وہ گہری کھائی میں جا گرے جس کے باعث سر اور جسم کے دیگر حصوں پر شدید چوٹیں آنے سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے