02 Nov 2025
(لاہور نیوز) چوکی بیگم کوٹ شاہدرہ میں جھگڑے میں زخمی خاتون دوران علاج جاں بحق ہو گئی۔
شاہدرہ چوکی بیگم کوٹ پولیس نے لاش تحویل میں لے کرمردہ خانہ منتقل کردی۔جاں بحق40سالہ کوثر کےجسم پر تشدد کے نشانات تھے۔
ڈی ایس پی غلام دستگیر کا کہنا ہے کہ تمام پہلومدنظررکھتےہوئےتحقیقات وکارروائی کی جارہی ہے
