اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ: سموگ کے تدارک سے متعلق کیس کی سماعت کل ہو گی

02 Nov 2025
02 Nov 2025

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں سموگ تدارک کیس سے متعلق سماعت کل 3 نومبر کو ہو گی، جسٹس شاہد کریم اس کیس کی سماعت کریں گے۔

لاہور ہائیکورٹ میں زیر سماعت کیس میں ماحولیاتی کمیشن عدالتی احکامات پر عملدرآمد کی رپورٹ پیش کرے گا، محکمہ ماحولیات، ایل ڈی اے، پی ایچ اے اور ٹریفک سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے نمائندے بھی عدالت میں پیش ہوں گے۔

علاوہ ازیں ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات علی اعجاز کی نگرانی میں ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری ہیں، جن کے دوران غیر قانونی فریدیہ سٹیل مل مسمار کی گئی جبکہ دو ہزار کلو کاربن اور اسلحہ بھی برآمد ہوا، اس موقع پر کارروائی میں پیرا اور پولیس کی جانب سے بھرپور معاونت کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے