اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رائیونڈ: افغان مہاجرین کو رہائش دینے والے شہری کیخلاف مقدمہ درج

02 Nov 2025
02 Nov 2025

(لاہور نیوز) رائیونڈ میں افغان مہاجرین کو رہائش دینے والے کیخلاف مقدمہ درج، مالک مکان احمد خان کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔

مقدمہ کے متن کے مطابق مکان مالک نے افغان مہاجرین کا اندراج تھانے میں نہیں کرایا، مکان مالک احمد خان نے دانستہ افغان مہاجرین کو پناہ دی۔

احمد خان نے کرایہ داری ایکٹ کی بھی خلاف ورزی کی، مکان مالک احمد خان زریاب کوئٹہ کا رہائشی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے