اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: ڈیفنس میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 3 افراد جاں بحق

01 Nov 2025
01 Nov 2025

(لاہور نیوز) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار تین افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو کے مطابق ٹریفک حادثہ ڈیفنس کے علاقے فیز چھ میں پیش آیا، جہاں تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار تین افراد کو کچل ڈالا حادثے میں ستائیس سال کے ناصر، اڑتالیس سال کے شان اور انیس سال کے حفیظ جاں بحق ہو گئے ۔

متوفین ایک ہی موٹر سائیکل پر سوار تھے ۔ پولیس نے شواہد اکھٹے کرنے کے بعد لاشیں تحویل میں لے لی ہیں جب ڈمپر ڈرائیور فرار ہوگیا۔

دوسری جانب پولیس کا مزید کہنا تھا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ ڈمپر کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، فرار ہونے والے ڈمپر ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے