اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نواب ٹاؤن: کچے کے 2 ڈاکو لاہور پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

31 Oct 2025
31 Oct 2025

(لاہور نیوز) نواب ٹاؤن کے علاقہ سے لاہور پولیس کے جوانوں نے کچے کے 2 ڈاکوؤں کو حراست میں لے لیا۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت نزیر اور آصف کے نام سے ہوئی ہے جنہیں ڈولفن سکواڈ نے نواب ٹاؤن کے علاقہ سے گرفتار کیا ہے، ترجمان نے مزید بتایا کہ ملزموں کا تعلق راجن پور کے علاقہ روجھان سے ہے جو اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان  نے سوشل میڈیا پر فائرنگ سمیت دیگر ویڈیوز بھی اپلوڈ کر رکھی ہیں تاہم گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لئے تھانہ نواب ٹاؤن پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے