اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چیئرمین دنیا میڈیا گروپ میاں عامر محمود پی بی اے کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

31 Oct 2025
31 Oct 2025

(لاہور نیوز) پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کا سالانہ اجلاس، پی بی اے بورڈ نے 26-2025 کے لیے نئے عہدیداران کا انتخاب کر لیا۔

چیئرمین دنیا میڈیا گروپ میاں عامر محمود پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے، اے آر وائی کے سلمان اقبال سینئر وائس چیئرمین، جیو ٹی وی کے میر ابراہیم رحمان وائس چیئرمین منتخب ہوئے۔

ڈان نیوز کے شکیل مسعود حسین جنرل سیکرٹری، آج ٹی وی کے احمد زبیری جوائنٹ سیکرٹری، کے ٹی این کے ایم اطہر قاضی پی بی اے کے فنانس سیکرٹری منتخب ہو گئے۔

جنرل باڈی نے ٹی وی کیٹیگری میں تین ڈائریکٹرز پی بی اے بورڈ کا انتخاب کیا، نیو ٹی وی سے چودھری عبدالرحمان، مہران ٹی وی سے غلام نبی مورائی اور سٹی 42 سے وردہ نقوی کا انتخاب کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے