اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک میں فی تولہ سونا 5300 روپے مہنگا ہو گیا

31 Oct 2025
31 Oct 2025

(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 53 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی اونس سونا 4018 ڈالر پر پہنچ گیا۔

ملک میں ایک تولہ سونا 5300 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 24 ہزار 162 روپے کا ہو گیا جبکہ دس گرام سونا 4544 روپے اضافے سے 3 لاکھ 63 ہزار 650 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

چاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ایک تولہ چاندی 158 روپے بڑھ کر 5192 روپے پر پہنچ گئی۔

ماہرین کے مطابق عالمی سطح پر ڈالر کی قدر اور جیو پولیٹیکل تناؤ کے باعث سرمایہ کاروں کی توجہ قیمتی دھاتوں کی طرف بڑھ رہی ہے جس سے سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے