اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

امین خان لودھی سٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر تعینات

30 Oct 2025
30 Oct 2025

(لاہورنیوز) امین خان لودھی سٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر تعینات ہوگئے۔

کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق امین لودھی کو 5 سال کیلئے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ڈپٹی گورنر کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔امین لودھی مانیٹری پالیسی اینڈ ریسرچ گروپ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیں اور وہ مالیاتی پالیسی، تحقیق اور معاشی استحکام کے حوالے سے سٹیٹ بینک کے اہم شعبوں سے وابستہ رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق امین لودھی کا شمارمرکزی بینک کے سینئر ماہرین میں ہوتا ہے، جنہیں مانیٹری پالیسی اور معاشی اصلاحات میں وسیع تجربہ حاصل ہے، ان کی تعیناتی سے سٹیٹ بینک کے مالیاتی پالیسی ڈھانچے کو مزید مضبوط بنانے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے