اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سموگ میں مزید اضافہ، پنجاب کی فضا انتہائی مضر صحت،ڈرائی سویپنگ پر پابندی

30 Oct 2025
30 Oct 2025

(لاہور نیوز) پنجاب کے مختلف شہروں میں سموگ کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔

سموگ کی شدت کے باعث فیصل آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور ملتان میں فضا انتہائی مضر صحت ہوگئی، لاہور بدستور دنیا کے آلودہ شہروں میں سرفہرست رہا، ایئر کوالٹی انڈیکس 603 کو چھو گیا۔

صوبائی دارالحکومت کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں ایئر کوالٹی انڈیکس 1059، ڈی ایچ اے 1021، ساندہ روڈ پر 818 ریکارڈ کیا گیا ہے، اس کے علاوہ فیصل آباد کا ایئر کوالٹی انڈیکس 685 تک پہنچ گیا، گوجرانوالہ میں اے کیو آئی 555 اور ملتان میں  364 ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ ماحولیات نے انسداد سموگ اقدامات تیز کر دیئے ، پبلک مقامات اور اہم شاہراہوں پر ڈرائی سویپنگ پر پابندی لگا دی، شاہراہوں پر چونے سے صفائی کرنے پر بھی مکمل پابندی عائد کردی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے