اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نارکوٹکس فورس کی کارروائی: ملزمان گرفتار، منشیات و دیگر سامان برآمد

29 Oct 2025
29 Oct 2025

(لاہور نیوز) پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس نے لاہور اور عارف والا میں کارروائیوں کے دوران منشیات کے دو ڈیلر گرفتار کر کے بھاری مالیت کی منشیات اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔

ترجمان کے مطابق بیدیاں روڈ لاہور سے ڈرونز کے ذریعے منشیات سمگل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا، ملزم سے اڑھائی کلو ہیروئن، ایک کلو افیون، 4 پستول اور رائفل برآمد ہوئی، اس کے علاوہ 5 ڈرونز، 6 کنٹرولرز، 15 بیٹریاں اور 2 موٹر سائیکلیں بھی برآمد کی گئی ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ عارفوالا آپریشن میں بھی منشیات کا ایک ڈیلر گرفتار کیا گیا ہے، ملزم سے 14 کلو چرس، 2 ڈیجیٹل ترازو اور ایک پستول برآمد ہوا، حکام کا کہنا تھا کہ گرفتار منشیات فروشوں کی نشاندہی پر مزید کارروائیاں کی جائیں گی، پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس منشیات کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے