اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رائیونڈ: افغانی باشندے کو خفیہ پناہ دینے والا گرفتار

29 Oct 2025
29 Oct 2025

(لاہور نیوز) رائیونڈ پولیس نے غیر قانونی طور پر پاکستان میں رہائش پذیر افغان باشندے کو پناہ دینے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔

ملزم احمد خان  نے افغان باشندے حلیم خان کو خفیہ پناہ دے رکھی تھی، پولیس  نے دونوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ احمد خان  نے غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان باشندے حلیم خان کو پناہ دے رکھی ہے جس پر فوراً کارروائی کرتے ہوئے دونوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق افغان باشندے حلیم خان کی پاکستان میں غیر قانونی موجودگی کی بنا پر ملزم احمد خان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی، پولیس  نے دونوں ملزمان کو حراست میں  لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

رائیونڈ پولیس کا کہنا ہے کہ اس قسم کی غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف مزید کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی تاکہ ملک کی سلامتی اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنایا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے