اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا

28 Oct 2025
28 Oct 2025

(لاہور نیوز) جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کیس کی سماعت کرنے والا اسلام آباد ہائیکورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا۔

اسلام آباد بار کی کیس میں فریق بننے کی متفرق درخواست آج سماعت کیلئے مقرر تھی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر اور جسٹس خادم حسین سومرو نے سماعت کرنا تھی تاہم جسٹس خادم حسین سومرو  نے بینچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی۔

بینچ ٹوٹنے کے بعد جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے