اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کالعدم ٹی ایل پی کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن، 1390 کارکن گرفتار

28 Oct 2025
28 Oct 2025

(لاہور نیوز) کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق کارروائیوں کے دوران متحرک 1390 کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے، گرفتاریاں لاہور سمیت مضافاتی اضلاع سے عمل میں لائی گئیں، پولیس  نے جدید ٹیکنالوجی، خصوصاً موبائل فون لوکیٹرز اور ڈیجیٹل ٹریکنگ سسٹمز کے ذریعے تنظیم کے سرگرم کارکنوں کی نشاندہی اور گرفتاری ممکن بنائی۔

پولیس حکام کے مطابق کئی کارکن گرفتاریوں سے بچنے کے لئے روپوش ہو چکے ہیں، جن کی تلاش کے لئے چھاپے جاری ہیں۔

ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے سوشل میڈیا مانیٹرنگ اور انٹیلی جنس رپورٹس کی مدد سے مزید مشتبہ افراد کی نشاندہی کر رہے ہیں، جبکہ ممکنہ احتجاج یا امن و امان کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پولیس کی اضافی نفری کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے