اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاہدرہ میں شہری سے ڈکیتی کرنے والا ملزم پولیس افسر نکلا

28 Oct 2025
28 Oct 2025

(لاہور نیوز) شاہدرہ میں شہری سے ڈکیتی کرنے والا ملزم پولیس افسر نکلا، ملزم سب انسپکٹر عمار کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق سب انسپکٹر عمار تھانہ نیو انارکلی آپریشنز وِنگ میں تعینات تھا اور اس نے تقریباً 10 روز قبل اسلامیہ کالونی کے علاقے میں ایک شہری سے ڈکیتی کی تھی، ملزم  نے ایک ریکارڈ یافتہ ڈاکو کے ساتھ مل کر شہری سے 4 لاکھ 70 ہزار روپے لوٹے تھے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہونے کے بعد ایس پی سٹی  نے خصوصی ٹیم تشکیل دی جس  نے کارروائی کرتے ہوئے سب انسپکٹر عمار کو مستی گیٹ پولیس کی مدد سے گرفتار کر لیا۔

 ملزم کو مزید تفتیش کے لئے سی سی ڈی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے