اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: پلاٹ کی اقساط کی عدم ادائیگی پر تشدد سے شہری جاں بحق

26 Oct 2025
26 Oct 2025

(لاہور نیوز) کاہنہ میں پلاٹ کی اقساط کی عدم ادائیگی پرمبینہ تشددسےشہری جاں بحق ہو گیا۔

65سالہ صادق اپنے بیٹے راشد کے ساتھ شاہ ہوم سوسائٹی کےدفترگیا، سوسائٹی انتظامیہ نےاقساط کی عدم ادائیگی پرمبینہ تشددکانشانہ بنایا۔

سوسائٹی انتظامیہ کےمبینہ تشددسے65سالہ صادق دم توڑگیا تاہم پولیس نےلاش مردہ خانےمنتقل کرکےتحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے تحقیقات جاری ہیں جلد ہی واقعہ میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے