اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شہری کے گھر لاکھوں روپے نقدی اور زیورات چوری کا معمہ حل،ملزم گرفتار

26 Oct 2025
26 Oct 2025

(لاہور نیوز) گلشن راوی میں شہری کے گھر سے لاکھوں روپے نقدی اور زیورات کی چوری کا معمہ حل ہوگیا۔

انچارج انویسٹی گیشن تھانہ گلشن راوی نے  ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرکے ملزم گرفتار کرلیے ۔ گرفتار ملزموں  میں گینگ کا سرغنہ اور اس کے 2ساتھی شامل ہیں۔

 ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن نے بتایا کہ ملزموں سے چوری شدہ نقدی برآمد ہوئی ہے ۔

ملزم رات کی تاریکی میں دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے، نقدی اور زیورات چوری کر کے فرار ہو گئے تھے۔ ملزموں  کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلی جنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے