اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مغل پورہ: پتنگ فروش گرفتار، کیمیکل ڈور اور پتنگیں بھی برآمد

24 Oct 2025
24 Oct 2025

(لاہور نیوز) مغل پورہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش گرفتار کر لیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق ملزم دلاورکو رام گڑھ سٹاپ مغلپورہ سے گرفتار کیا گیا۔

ملزم کے قبضے سے 25 کیمیکل ڈور چرخیاں ،45 سے زائد پتنگیں برآمد ہوئیں، ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ چندروز قبل ایک نوجوان گلے پر ڈور پھرنے سے زندگی کی بازی ہار چکا ہے، پولیس کا کہنا ہے پتنگ فروشوں کیخلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے