اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

’’ویکھ وے دن چڑھیا کہ نہیں‘‘ اونچی آواز میں گانا سننے پر شہری گرفتار

24 Oct 2025
24 Oct 2025

(لاہور نیوز) پتوکی کے علاقے حبیب آباد میں میڈم نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں سننے پر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق شہری دکان میں گانا ’’ویکھ وے دن چڑھیا کہ نہیں‘‘ اونچی آواز میں سن رہا تھا، اہل علاقہ کی متعدد شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو موقع سے گرفتار کیا۔

پتوکی پولیس نے شہریوں کے سکون میں خلل ڈالنے اور لاؤڈ سپیکر پر پابندی کی وجہ سے مقدمہ درج کیا، پولیس تھانہ صدر پتوکی نے ملزم کو گرفتار کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے