اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ون ویلنگ کی ویڈیوز وائرل کرنے والوں کیخلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ

24 Oct 2025
24 Oct 2025

(لاہور نیوز) سی ٹی او لاہور نے ون ویلرز کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ون ویلنگ کی ویڈیوز اپ لوڈ یا وائرل کرنے والوں کے خلاف بھی مقدمات درج کئے جائیں گے۔

سی ٹی او لاہور  نے کہا کہ سوشل میڈیا کو خونی کھیل کے فروغ کیلئے استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا، سائبر پٹرولنگ ونگ 24 گھنٹے ون ویلرز کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے اور حال ہی میں وائرل ہونے والی لڑکی، لڑکے اور ان کے گروہ کی ویڈیو پر فوری ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔

سی ٹی او  نے صارفین کو ہدایت کی کہ وہ ون ویلرز کی ویڈیوز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر تشہیر کیلئے استعمال نہ کریں، والدین اور اساتذہ بچوں کی تربیت میں اہم کردار ادا کریں تاکہ وہ اس خطرناک کھیل سے باز رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے